کینیڈا نے ایک اور سکھ شہری کے قتل کی سازش سے خبردار کر دیا
Posted in: Canada, Newsرپودمن سنگھ ملِک کے بیٹے مقتول سکھ رہنما کے بیٹے ہردیپ ملک کو یہ انتباہ اس وقت دیا گیا جب تفتیش کاروں نے رپودامن سنگھ ملک کے 2022کے قتل میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کی تحقیقات کیں۔ مقتول کی بیوہ اور ان کے خاندان کے کئی افراد گزشتہ ہفتے فرانس کا سفر کر رہے […]