لاہور میں 2 سوشل میڈیا انفلوئنسرز لڑکیوں سے مبینہ زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔
اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان نے ان دونوں لڑکیوں کو برانڈ کی پروموشن ویڈیوز بنوانے کے لیے اسٹوڈیو بلایا تھا۔
دونوں لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے کہ 2 ملزمان نے اسلحے کے زور پر ان سے زیادتی کی۔
پولیس کے مطابق فلیٹ کے مالک سمیت 3 نامزد ملزمان پر مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی گئی ہے۔










Post your comments