ذوالفقار جونیئر کا بھٹو پھانسی کیس میں فریق بننے کا اعلان
Posted in: News, Pakistanمقتول مرتضٰی بھٹو کے صاحبزادے ذولفقار بھٹو جونیئرنے بھٹو پھانسی کیس میں فریق بننے کا اعلان کیا ہے ، سندھ ہائیکورٹ میں مرتضٰی بھٹو قتل کیس میں بریت کے خلاف درخواست کی سماعت کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے مرتضٰی بھٹو کے صاحبزادے ذولفقار بھٹو جونیئرکا کہنا ہے کہ میرا آج یہاں […]