والدہ کی آخری رسومات میں شرکت نہیں کر سکی: جیا علی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی اداکارہ اور ماڈل جیا علی نے اپنی زندگی کے ایک انتہائی تکلیف دہ دور کا ذکر کرتے ہوئے والدہ کے انتقال اور ان کی آخری رسومات میں شرکت نہ کرنے کے حوالے سے اہم انکشافات کیے ہیں۔ ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے جیا علی نے اپنی زندگی، کیریئر، شادی اور والدین سے […]













