مہنگائی 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ، اگست 2024 میں شرح 9.6 فیصد رہی جو اکتوبر 2021 کے بعد کم ترین ہے
Posted in: Breaking News, News, Pakistanپاکستان میں مہنگائی تقریباً 3 سال بعد سنگل ڈیجٹ پر آگئی اور اگست میں مہنگائی کی شرح 9.64 فیصد ریکارڈ کی گئی یعنی اکتوبر 2021کے بعد پہلی بار ملک میں مہنگائی کی شرح سنگل ڈیجٹ ریکارڈ کی گئی‘مئی 2023ء میں افراط زریعنی مہنگائی 38فیصد سالانہ کی شرح سے بڑھ رہی تھی ‘مہنگائی میں کمی کی […]