مختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا، رقوم نکلوانے میں دشواری
Posted in: Breaking News, News, Pakistanمختلف بینکوں کی ون لنک سے کنکٹیویٹی میں خلل آگیا ہے، جس کے باعث صارفین نے اے ٹی ایمز سے رقم نکلوانے میں شدید دشواری کی شکایت کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ رقم کی آن لائن ترسیل بھی متاثر ہے۔ دوسری جانب حکام ون لنک کا کہنا ہے کہ کچھ بینکوں سے کنکٹیوٹی متاثر ہے، […]