Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 12-09-2024
ہندوستان کے مسلمانوں کے لیے الگ ریاست قائم کر کے برصغیر کا نقشہ تبدیل کر کے انگریز اور کانگریس کو تنہا شکست دینے والی تاریخ ساز شخصیت قائدِ اعظم محمد علی جناح کی آج 76 ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ قائدِ اعظم محمد علی جناح نے گاندھی اور نہرو جیسے گھاگ سیاستدانوں کو سیاسی […]
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے المواصی کیمپ پر حملے میں امریکی بم استعمال کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر گرائے۔ اس نے بتایا […]
ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک امیدوار کملا ہیرس کے درمیان پہلا صدارتی فلاڈیلفیامیں مباحثہ ہوا ہے۔ اس حوالے سے امریکی صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ کملا ہیرس کو صدارتی مباحثے سے متعلق کچھ ٹپس دی ہیں، وہ پُرسکون اور پُراعتماد دکھائی دیتی ہیں، امید ہے کہ اچھا مباحثہ کریں گی۔مباحثے سے قبل […]
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے جاپان کو شکست دے کر ایونٹ میں پہلی کامیابی حاصل کر لی، پاکستان 5 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر دوسرے نمبر پر آگیا۔چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان نے تیسرا میچ جاپان کے خلاف کھیلا، کھیل کے دسویں منٹ میں ندیم احمد نے پہلا گول […]
اسلام آباد، خیبر پختون خوا اور پنجاب میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.7 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ زیرِ زمین اس کی گہرائی 10 کلو میٹر ریکارڈ ہوئی ہے جس کا مرکز ڈی جی خان کے قریب تھا۔لاہور، ملتان، فیصل آباد، میانوالی اور بھکر میں بھی […]
پارلیمنٹ کے اندر گرفتاریوں کے معاملے پر اسمبلی کی سیکیورٹی میں غیر ذمے داری پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو معطل کر دیا گیا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے سارجنٹ ایٹ آرمز کو 4 ماہ کے لیے معطل کیا ہے۔پارلیمنٹ میں سیکیورٹی میں ناکامی پر دیگر 4 سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی معطل کیا گیا […]
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانک لگا کر خودکشی کی ہے۔ان کے سوگواران میں […]
All Weekly Nawai Pakistan E Paper 10-10-2024
Read Moreکھیرا اور پیاز کاٹنے کا شرعی طریقہ بتانے والے اور جنت کے حوروں کی خوبصورتی بتانے والے علماء متوجہ ہوں۔ کمال اتاترک نے اپنے سپاہیوں کو حکم دیا کہ ملک کے بڑے ملاؤں کو میرے پاس لے آئیں، جب ملاں آئے تو اس نے ان سے کہا: کسان حکومت کے لیے گندم، چاول وغیرہ اگاتے […]
Read Moreپاکستان نے انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ دوسرے ٹیسٹ کے لیے قومی ٹیم میں 3 اسپنرز کو شامل کیا گیا ہے جبکہ کامران غلام ڈیبیو کریں گے۔صائم ایوب، عبداللّٰہ شفیق، شان مسعود، سعود شکیل اور محمد رضوان ٹیم میں شامل ہیں۔ان کے علاوہ سلمان علی آغا، […]
Read More