جامعہ علوم اثریہ کے سالانہ فری آئی کیمپ کے دوسرے روز مریضوں کا رش برقرار
Posted in: News, Regionalاسلام خدمت خلق کا بڑا علمبردار اور پرچار ک ہے۔حافظ عبد الحمیدعامر جہلم(محمد زاہد خورشید ) اسلام خدمت خلق کا بڑا علمبردار اور پرچار ک ہے جس میں حقوق اللہ اور حقوق العباد کی الگ الگ مستقل حیثیت بیان ہوئی ہے۔دونوں پر برابر عمل کرنے سے ہی اسلام کی اصل منشا پوری ہو سکتی ہے۔ […]