جہلم ( محمد زاہد خورشید) ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان کے چیئر مین ڈاکٹر سید محفوظ کاظمی صاحب کی ہدایت پر پورے پاکستان میں فری میڈیکل کیمپس اور ویلفیئر ڈسپینسریز کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ماہ ستمبر 2024 سے جنوری 2025 تک 6 فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کیا گیا جس میں ٹوٹل 596 مریضوں کے چیک اپ کرنے کے بعد فری میڈیسن بھی دی گئیں۔ ان فری میڈیکل کیمپس میں ہو میو پیتھک ڈاکٹر محمد رمضان جنجوعہ صدر پاکستان، ہو میو پیتھک ڈاکٹر واصف حسین انفارمیشن سیکریٹری پاکستان، ہو میو پیتھک ڈاکٹر بخت صدر فیمیل ونگ پنجاب، ہومیو پیتھک ڈاکٹر فدا حسین فنانس سیکریٹری پنجاب، ہو میو پیتھک ڈاکٹر انوار الحق ضلعی صدر راولپنڈی اور اسلام آباد، ہو میو پیتھک ڈاکٹر محمد آصف ضلعی نائب صدر راولپنڈی اور اسلام آباد ہو میو پیتھک ڈاکٹر یار محمد عامر ضلعی جنرل سیکریٹری راولپنڈی اور اسلام آباد، ہو میو پیتھک ڈاکٹر حزب اللہ ضلعی انفارمیشن سیکریٹری راولپنڈی اور اسلام آباد، ہو میو پیتھک ڈاکٹر ساجد الرحمن کو آرڈینیٹر راولپنڈی اور اسلام آباد، ہو میو پیتھک ڈاکٹر محمد وسیم ممبر ، ہو میو پیتھک ڈاکٹر کوثر شاہین ممبر ، ہو میو پیتھک ڈاکٹر شاہد حنیف ممبر ، ہو میو پیتھک ڈاکٹر سمیہ جدون ممبر , ہو میو پیتھک ڈاکٹر ارم رشید ممبر ،ہو میو پیتھک ڈاکٹر یاسر ممبر ، ہو میو پیتھک ڈاکٹر حمزہ واصف اور ہو میو پیتھک ڈاکٹر عبدالقدیر نے فری میڈیکل کیمپس میں حصہ لیا۔ اس کے علاوہ ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان مستحق لوگوں کے علاج کے لئے اپنا کارڈ متعارف کروا رہی ہے جو پورے پاکستان میں مستحق لوگوں کو جاری کیا جائے گا اور ہماری تنظیم کے عہدیداران اور ممبرز کی کلینک سے فری چیک اپ کے بعد فری میڈیسن بھی دی جائیں گی۔ انشاء اللہ. ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان غریب اور نادار لوگوں کی خدمت کیلیے پورے ملک میں اعلیٰ کردار ادا کر رہی ہے۔
Home / Article, News / ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان بیواؤں، یتیم بچوں، غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلیے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ڈاکٹر واصف حسین
ہو میو پیتھک ڈاکٹرز فاؤنڈیشن پاکستان بیواؤں، یتیم بچوں، غریب اور مستحق لوگوں کو طبی سہولیات مہیا کرنے کیلیے ملک بھر سے فری میڈیکل کیمپس کا انعقاد کر رہی ہے۔ ڈاکٹر واصف حسین

Related Articles

Weekly E Paper

Article
Every generation faces the same question: How will we lead?
Posted in: Article, NewsAsalamu alaikum / Peace be upon you Every generation faces the same question: How will we lead? This is a question that comes to mind especially on a day like today – as we reflect upon the question of sacrifice and leadership, exemplified throughout our history from the Prophet Musa (upon whom be peace) to Imam […]
Read More-
-
ایک عورت اور وکیل کی گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں
Posted in: Article, News -
-
sports
عالمی ریکارڈ نہ توڑنے پر برائن لارا نے کیا کہا؟ ویان ملڈر نے بتا دیا
Posted in: News, Sportsجنوبی افریقہ کے کپتان ویان ملڈر نے بتا دیا کہ 400 رنز کا ورلڈ ریکارڈ نہ توڑنے پر ویسٹ انڈیز کے لیجنڈری بیٹر برائن لارا نے ان سے کیا کہا؟ جنوبی افریقہ کے کپتان نے بتایا کہ برائن لارا نے مجھ سے کہا کہ عالمی ریکارڈ بنانے کی کوشش کرنی چاہیے تھی، ریکارڈ ٹوٹنے کے لیے […]
Read More
Post your comments