اسرائیل ایران کو تنازع میں شامل کرنے کیلئے اکسا رہا ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
Posted in: Breaking News, News, Worldایران کے صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے، یہ اسرائیل ہی ہے جو ایک وسیع تنازع کو جنم دینا چاہتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر نے کہا ہے کہ اسرائیل حزب اللّٰہ کی حمایت میں ایران کو تنازع میں شامل کرنے کے لیے اکسا رہا ہے۔انہوں […]