ٹرمپ کی اپنی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ٹرمپ کی اپنی قومی سلامتی ٹیم سے ملاقات میں ایران کی نئی امن تجویز پر غور کیا گیا۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ کا پریس بریفنگ میں کہنا تھا کہ ایرانی تجویز میں آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے کی پیش کش کی گئی ہے، لیکن صدر ٹرمپ کی ریڈ لائنز بالکل واضح ہیں۔ کیرولین […]














