پاک چین مشترکہ بیان پر بھارت چراغ پا، سی پیک پر غصہ اتارا
Posted in: Breaking News, Home, Worldپاک چین مشترکہ بیان پر بھارت چراغ پا، سی پیک پر غصہ اتارا، جموں و کشمیر اور لداخ کو اٹوٹ انگ قرار دینے کی پرانی گردان، اقتصادی راہداری کو غیر قانونی قرار دیدیا۔ انڈین میڈیا کے مطابق بھارت نے پاکستان اور چین کے مشترکہ بیان میں جموں و کشمیر سے متعلق کیے گئے اشاروں پر […]














