ٹرمپ کا چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام، چین کی تردید
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین پر ایران کو اسلحہ فراہم کرنے کا الزام عائد کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین نے امریکی صدر کے الزام کی تردید کر دی ہے۔ امریکی صدر نے کہا ہے کہ میں نے چینی صدر کو خط میں کہا تھا کہ خبریں ہیں کہ چین ایران کو […]














