ایران کی ثابت قدمی نے دشمنوں کے اندازوں اور منصوبہ بندی کو ناکام بنایا: اسماعیل بقائی
Posted in: Breaking News, Home, Worldایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران کی ثابت قدمی نے دشمنوں کے اندازوں اور منصوبہ بندی کو ناکام بنا دیا۔ پریس بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان اور قطر کشیدگی کم کرنے کے لیے کوششیں کر رہے ہیں، پاکستان اور قطر کے علاوہ کوئی اور ثالث موجود […]














