خطے میں امن اور استحکام لوٹنے پر خلیج ممالک سے سیکیورٹی بات چیت ہوگی، نائب وزیر خارجہ ایران
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے نائب وزیرخارجہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ ایران اس سوچ کا خیر مقدم کرتا ہے اور اسے یقین ہے کہ اگر خطے میں امن اور استحکام بحال کیا جاتا ہے تو علاقائی ممالک کے درمیان سیکیورٹی ملاقاتیں بھی بحال ہوجائیں گی۔ ایک انٹرویو میں ایرانی نائب وزیرِ خارجہ کاظم غریب آبادی […]














