مذاکرات بحالی کی امیدیں، عراقچی کی نئی تجاویز کیساتھ آمد، امریکی آج آئیں گے
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات میں جاری تعطل کے بعد اہم پیش رفت ،ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی اسلام آباد پہنچ گئے،وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کے خصوصی مشیر وٹکو ف اور کشنر امریکی وقت کے مطابق ہفتے کی صبح پاکستان کیلئے روانہ ہوں گے ،مذاکرات بحالی کی امید،ایرانی وزیرخارجہ کا نورخان […]














