مصطفیٰ عامر کی جلی ہوئی لاش کا صرف دھڑ تھا، ہاتھ، پیر، سر نہیں تھا: فیصل ایدھی
Posted in: Breaking News, News, Regionalسربراہ ایدھی فاؤنڈیشن فیصل ایدھی نے مصطفیٰ قتل کیس سے متعلق کہا ہے کہ عدالتی حکم کے بعد مجسٹریٹ کی موجودگی میں قبر کشائی کی جا سکتی ہے، ورثاء اگر چاہیں تو لاش اپنے ساتھ لے جا سکتے ہیں۔’ فیصل ایدھی نے بتایا کہ بلوچستان پولیس کی جانب سے ہم سے 12 جنوری کو رابطہ کیا گیا […]