بلوچستان: این 25 کراسنگ کے قریب کارروائی، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک
Posted in: Breaking News, Home, Regionalسیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں این 25 کراسنگ کے قریب کارروائی کے دوران فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد مارے گئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں سے اسلحہ، دستی بم، موٹر سائیکل، موبائل فون برآمد ہوا، دہشتگردوں، ان کے سرپرستوں اور سہولت کاروں کے خاتمے کے لیے افواج کا عزم غیر متزلزل ہے۔ علاوہ ازیں بلوچستان […]














