آسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا
Posted in: News, Sportsآسٹریلوی بیٹر عثمان خواجہ کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ عثمان خواجہ پرتھ ٹیسٹ سے قبل گولف کھیل کر کمر کی تکلیف کا شکار ہونے کے تنازع کے بعد ایک اور مشکل میں پڑ گئے۔ عثمان خواجہ کو اب پرتھ ٹیسٹ میچ کی پچ پر تبصرے نے مشکل میں ڈال دیا۔ عثمان خواجہ نے آئی […]















