بہاولپور: جھگیوں میں آتشزدگی، بچوں سمیت 5 افراد جاں بحق
Posted in: Breaking News, News, Regionalبہاولپور میں صحرائے چولستان کے علاقے ٹوبہ قاسم والا میں جھگیوں کو آگ لگنے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جھگیوں میں آتشزدگی سے جان گنوانے والوں میں 4 بچے اور خاتون شامل ہیں۔جاں بحق بچوں کی عمریں 1 سال سے 4 سال کے درمیان ہیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون چائے بنا رہی […]