Regional

  • خیبر پختونخوا میں 15 مطلوب دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    محکمہ داخلہ خیبر پختونخوا نے دہشت گردی کے مقدمات میں مطلوب 15 دہشت گردوں کے سروں کی قیمت مقرر کر دی ہے۔ اعلامیے کے مطابق مطلوب دہشت گرد خورشید کے سر کی قیمت سب سے زیادہ ایک کروڑ 20 لاکھ روپے مقرر کی گئی ہے۔ دہشت گرد شیر آمین عرف کاکا کی گرفتاری یا اطلاع […]

  • آزاد کشمیر کا بجٹ پیش، مجموعی حجم 286 ارب روپے مختص
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    مالی سال 27-2026ء کے لیے آزاد جموں و کشمیر کا بجٹ ایوان میں پیش کر دیا گیا۔ وزیرِ خزانہ چوہدری قاسم مجید نے بجٹ تقریر کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی اور غیر ترقیاتی بجٹ کا حجم 286 ارب روپے ہے، ترقیاتی اخرجات کا تخمینہ 36 ارب روپے جبکہ غیر ترقیاتی اخرجات کے لیے 250 ارب […]

  • آزاد کشمیر کی صورتحال کا حل مذاکرات میں ہے، آزاد کشمیر وزراء
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

     آزاد جموں وکشمیر کے وزیر خزانہ چوہدری قاسم مجید اور وزیر اطلاعات چوہدری رفیق نیئر نے کہا ہےکہ آزادکشمیر کی صورتحال کا حل مذاکرات کی میز پر ہے،آزاد کشمیر میں پاکستان پیپلز پارٹی کی حکومت بھی مذاکرات کےلیے تیار ہے،مہاجرین کی 12نشستوں کا معاملہ قانون ساز اسمبلی کا منیڈیٹ ہے ، اور دو تہائی اکثریت […]

  • کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند ہونا شروع  ہو گئی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق موبائل فون سروس ساتویں محرم الحرام کو سیکیورٹی خدشات کی وجہ سے بند کی جا رہی ہے۔ ادھر بہاولپور میں شہدائے کربلا کی یاد میں 7 محرم کو 26 شبیہ علم و ذوالجناح کے ماتمی جلوس برآمد ہوں گے۔ ساتویں محرم […]

  • گلگت بلتستان کے 30 نو منتخب ارکان نے حلف اٹھا لیا
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    گلگت بلتستان اسمبلی کے 30 نو منتخب ارکان نےحلف اٹھا لیا۔ اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نذیر احمد ایڈووکیٹ نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا۔ پیپلز پارٹی کے 13، ن لیگ کے 9 ارکان نے حلف اٹھایا، جبکہ استحکام پاکستان پارٹی کے 6 اور ایم ڈبلیو ایم کے ایک رکن نے حلف اٹھایا۔ پی ٹی آئی کے […]

  • بنوں میں 2 دھماکے، 7 افراد جاں بحق، 3 زخمی
    Posted in: Home, Regional

    بنوں کے علاقے مرکہ بیرا میں 2 دھماکے ہوئے ہیں جن کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ اس حوالے سے ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی نے بتایا ہے کہ دھماکوں کی زد میں 1 وین اور 1 گاڑی آئی ہے، مسافر وین گاؤں ہاتھی خیل سے بنوں آ […]

  • گوادر کے 3 نوجوانوں نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا
    Posted in: Home, Regional

    گوادر سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں اسد جلال، شریف اور اکرم نے فتنہ الہندوستان سے لاتعلقی کا اعلان کردیا۔ امیر جماعت اسلامی بلوچستان و سربراہ حق دو تحریک مولانا ہدایت الرحمان کے ساتھ گوادر پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گمراہ عناصر سے ان کا کوئی تعلق نہیں، وطن […]

  • خیبر پختونخوا کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا
    Posted in: Home, Regional

    خیبر پختونخوا کا اگلے مالی سال کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا، بجٹ کی منظوری 28 جون کو دی جائے گی۔ خیبر پختونخوا کا بجٹ برائے مالی سال 2026-27 جمعہ کو پیش کیا جائیگا جبکہ بجٹ کی منظوری 28 جون کو دی جائے گی۔ بجٹ پر بحث کیلئے 4 روز رکھے گئے ہیں22، 23 […]

  • محرم الحرام: پنجاب بھر میں دفعہ 144 نافذ، 7 قسم کی پابندیاں عائد
    Posted in: Breaking News, Home, Regional

    محکمۂ داخلہ پنجاب نے محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کے لیے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب میں 17 جون سے 26 جون تک دفعہ 144 نافذ رہے گی جبکہ اس کے تحت 7 قسم کی پابندیاں بھی عائد کی گئی […]

  • اٹک: سی ٹی ڈی سے مقابلہ، 5 دہشتگرد ہلاک
    Posted in: Home, Regional

    اٹک کے قریب محکمۂ انسدادِ دہشت گردی (سی ٹی ڈی) اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس میں 5 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تھا۔ یہ دہشت گرد پنجاب کے مختلف علاقوں میں حملے کی منصوبہ بندی […]