بلوچستان، آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آتشزدگی، 16 افراد زخمی
Posted in: Home, Regionalبلوچستان کے ضلع ژوب کے ٹرک اڈہ میں کھڑے آئل ٹینکر اور کوئلے کے ٹرک میں آگ لگ گئی۔پولیس کے مطابق آگ لگنے سے 16 افراد زخمی ہوگئے ہیں جس میں سے 6 افراد کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔پولیس کے مطابق تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، زخمیوں میں ٹرک […]









