کارگو طیارے کا بلیک باکس اور دیگر ملبہ نہ مل سکا، تحقیقاتی ٹیم کی اسلام آباد واپسی
Posted in: Home, Regionalاورماڑا کے قریب پراسرار واقعہ میں گر کر تباہ ہونے والے کارگو طیارے کے ملبے اور لاشوں کی تلاش کا کام جمعہ کو بھی جاری رہا تاہم بلیک باکس یا دیگر ملبہ نہ مل سکا۔ حادثہ کی تحقیقات کیلئے آنے والی بیورو آف سیفٹی انویسٹی گیشن کی ٹیم اسلام آباد واپس چلی گئی۔ ایئر کموڈور […]













