ن لیگ لاہور کے 4 حلقوں سے امیدوار فائنل نہ کرسکی
Posted in: News, Regionalپاکستان مسلم لیگ (ن) لاہور میں قومی اسمبلی کے 4 حلقوں سے اب تک اپنے امیدوار فائنل نہیں کرسکی۔ لاہور میں قومی اسمبلی کی 14 میں سے 10 نشستوں پر مسلم لیگ کی جانب سے نام سامنے آگئے، جبکہ ن لیگ 4 حلقوں این اے 117، 120،119 اور 121 سے اب تک اپنے امیدوار فائنل […]