class="wp-singular post-template-default single single-post postid-12777 single-format-standard wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7">

پاک ترک انٹیلیجنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی، داعش کمانڈر گرفتار

پاکستانی اور ترک انٹیلی جنس ایجنسیز کی مشترکہ کارروائی میں داعش کے اہم کمانڈر کو گرفتار کر لیا گیا۔

ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق داعش کمانڈر کی گرفتاری کے لیے آئی ایس آئی اور ایم آئی ٹی نے مشترکہ کارروائی کی۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ کارروائی پاک افغان سرحدی علاقے میں کی گئی۔میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گرفتار ہونے والے داعش کمانڈر کا نام اوزگرالتون ہے۔

About the author /


Related Articles

Post your comments

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Newsletter