کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش متوقع
Posted in: News, Regionalآج سے 04 فروری کے دوران ملک بھر میں مزید بارش اور برفباری کی پیش گوئی کی گئی ہے، کراچی سمیت سندھ کی ساحلی پٹی پر آج بھی بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج سے مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک پر اثر انداز ہورہا ہے جو اتوار تک برقرار رہے گا۔جمعہ اور ہفتے […]