میں پہلی و آخری اداکارہ نہیں جس نے اسکرین پر کسی کو گلے لگایا: سحر ہاشمی
Posted in: Entertainment, Homeپاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سحر ہاشمی نے بھارتی اداکار عمران ہاشمی سے کیے جانے والے موازنے پر کھل کر اظہارِ خیال کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ تنقید نے مجھے بطور اداکار بہتر بننے میں مدد دی تاہم بعض تبصرے، خصوصاً عمران ہاشمی سے موازنے پر مجھے افسوس ہوا […]














