میری فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے پائلٹ سے منگنی ہوئی تھی: فریال گوہر کا انکشاف
Posted in: Entertainment, Homeپاکستانی شوبز کی معروف اداکارہ فریال گوہر نے اپنی زندگی کی سچی محبت اور اس سے جڑے ایک افسوس ناک واقعے کا انکشاف کیا ہے۔ فریال گوہر نے ایک پروگرام میں شرکت کے دوران بتایا کہ میں اپنی زندگی کی محبت سے منگنی کر چکی تھی، جو فلسطینی شہری اور فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے […]













