فیفا ورلڈکپ 2026: اسپین فرانس کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
Posted in: Home, Sportsفیفا ورلڈکپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے فرانس کو 2 صفر سے شکست دے دی، اسپین کی ٹیم 16 برس بعد میگا ایونٹ کے فائنل میں پہنچنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ ٹورنامنٹ میں 8 گول داغنے والے فرانس کے اسٹار کھلاڑی ایم باپے اس سیمی فائنل میں کوشش کے باوجود فیورٹ ٹیم […]














