ایران معاہدہ کرنا تو چاہتا ہے، لیکن درست معاہدے کیلئے ابھی تیار نہیں: ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران امریکا کے ساتھ معاہدہ کرنا چاہتا ہے، تاہم وہ ابھی ان شرائط کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں جنہیں میں ضروری سمجھتا ہوں۔ جوائنٹ بیس اینڈریوز میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ میرے خیال میں ایران معاہدہ کرنا تو بہت […]













