دفتر خارجہ کی متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے اثاثوں اور متاثرہ افراد کے حوالے سے وضاحت
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanدفتر خارجہ نے متحدہ عرب امارات میں پاکستانی شہریوں کے اثاثوں اور متاثرہ افراد کے حوالے سے وضاحت کردی۔ ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ متاثرین کی تعداد 3 سے 4 ہزار کے درمیان ہے۔ مبالغہ آمیز اعداد و شمار درست نہیں۔ پاکستانی سفارتی مشنز متاثرہ شہریوں کی معاونت اور ان کے اثاثوں کی واپسی […]













