غدر کی ریلیز کے بعد مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ملی: امیشا پٹیل
Posted in: Entertainment, Homeبالی ووڈ اداکارہ امیشا پٹیل کے پاکستان میں اپنی غیر معمولی مقبولیت سے متعلق دعوے سوشل میڈیا پر بحث کا موضوع بن گئے۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں امیشا پٹیل نے کہا کہ فلم غدر کی ریلیز کے بعد مجھے پاکستان سے بے پناہ محبت ملی، پاکستانی خواتین میرا […]













