ایران پر بمباری جلد ہی روک دی جائے گی، ٹرمپ
Posted in: Breaking News, Home, Worldامریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران پر بمباری جلد ہی روک دی جائے گی۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو میں ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی رہنماؤں نے ان سے بمباری بند کرنے کو کہا۔ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ایرانی حکام کے ساتھ براہ راست بات کی۔ ٹرمپ نے […]













