کوہاٹ: دہشتگرد حملہ، ڈی ایس پی اور 5 اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید
Posted in: Breaking News, Home, Pakistanکوہاٹ کے نواحی علاقے شکر درہ روڈ پر نامعلوم افراد کی جانب سے پولیس موبائل پر فائرنگ کی گئی ہے جس کے نتیجے میں پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد شہید ہو گئے۔ ڈی پی او کے مطابق دہشت گرد حملے میں ڈی ایس پی اسد محمود سمیت 6 اہلکار شہید ہوئے ہیں جبکہ حملے کی […]














