خامنہ ای کا جنازہ، ایرانی یکجہتی، تین بیٹے شریک، مجتبیٰ خامنہ ای سامنے نہ آئے، تہران میٹرو سے 70 لاکھ افراد کا ریکارڈ سفر
Posted in: Breaking News, Home, Worldایران کے سابق سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای شہید کی نمازجنازہ تہران کے بڑے مذہبی اور ثقافتی مرکز امام خمینی مصلیٰ میں ادا‘نماز جنازہ آیت اللہ جعفر سبحانی نے پڑھائی‘ پاسداران انقلاب کے نئے کمانڈر احمد وحیدی ‘قدس فورس کے سربراہ اسماعیل قانی ‘صدرپزشکیان‘اسپیکر محمد باقرقالیباف ودیگر نے شرکت کی جبکہ پہلے دن […]














