جہلم(محمدزاہدخورشید ) 5ستمبر بروزہفتہ بعد نما ز عشاء مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں سیرت شافع محشر کانفرنس منعقد ہو گی۔اس پروگرا م کی صدارت مہتمم جامعہ علوم اثریہ جہلم حافظ عبدالحمید عامر نائب امیر مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کریں گے۔ا س پروگرا م میں مرکزی جمعیت اہل حدیث اسلام آباد کے امیر ڈاکٹر مولانا سید طیب الرحمن زیدی اور واعظ شیریں بیان قاری محمد الیاس مدنی آف ساہیوال خطاب فرمائیں گے۔یاد رہے کہ یہ پروگرام جامعہ علوم اثریہ جہلم کے ششماہی امتحانات کے نتائج کے موقع پر جہاں پوزیشن ہولڈر طلباء کو انعامات دیے جائیں گے۔بالخصوص جامعہ کے ہونہار طالب علم حافظ عبداللہ اقبال کو بورڈ کے امتحان ثانویہ عامہ میں پاکستان بھر میں تیسری پوزیشن حاصل کرنے پر یادگاری شیلڈ پیش کی جائے گی۔
Home / Home, Regional / پانچ ستمبر کو مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں سیرت شافع محشر کانفرنس منعقد ہو گی۔
پانچ ستمبر کو مرکزی جامع مسجدچوک اہل حدیث جہلم میں سیرت شافع محشر کانفرنس منعقد ہو گی۔



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
برہنہ ضمیر، ملبوس معاشرہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہم ایک عجیب معاشرے میں زندہ ہیں۔ یہاں لباس پر بحث ختم ہونے کا نام نہیں لیتی، مگر کردار پر خاموشی چھائی رہتی ہے۔ جسم کی بے پردگی پر جذبات بھڑک اُٹھتے ہیں، لیکن جھوٹ، خیانت، بددیانتی اور ظلم ہماری اجتماعی حس کو زیادہ دیر بے چین نہیں کرتے۔ گویا ہماری ساری غیرت جسم کے […]
Read More-
-
مدینہ میں عید میلاد النبی تحریر ظفر محمد خان
Posted in: Articles, Home -
برادرانِ اخون پنجو ؒ تحریر و تحقیق: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Home











Post your comments