امریکی فوج نے اپنے ایک اہم میزائل دفاعی نظام کے تقریباً 80 فیصد انٹرسیپٹرز استعمال کر لیے ہیں جبکہ اعلیٰ امریکی فوجی کمانڈرز خبردار کر رہے ہیں کہ پنٹاگون کا گولہ بارود کا ذخیرہ خطرناک حد تک کم ہو چکا ہے۔خلیجی ممالک نے بھی اس امرپر تشویش کا اظہار کیا ہے کہفضائی دفاعی انٹرسیپٹرزکی کمی ان کی ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت کو متاثر کر سکتی ہے۔ تازہ ترین انوینٹری رپورٹ سے واقف دو ذرائع کے مطابق ایران کے ساتھ جنگ کے دوران فضائی دفاعی نظام کے اہم ذخیرے خاص طور پر ختم ہو چکے ہیں۔ جنگ شروع ہونے کے بعد سے امریکی فوج 80 فیصد تھاڈ میزائل اور 50 فیصد پیٹریاٹ انٹرسیپٹرز استعمال کر چکی ہے۔
Home / Breaking News, Home, World / امریکا کے 80 فیصد دفاعی میزائل ختم، اعلیٰ فوجی کمانڈرز کا انتباہ
امریکا کے 80 فیصد دفاعی میزائل ختم، اعلیٰ فوجی کمانڈرز کا انتباہ



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
صرف ایک ’’واؤ‘‘ کا فاصلہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہمارے ملک میں معیشت دانوں اور مفکروں کی کوئی کمی نہیں، بلکہ یہاں ہر دُوسرا شخص چائے کے کھوکھے پر بیٹھ کر آئی ایم ایف کو ایسی ایسی گائیڈ لائنز دے رہا ہوتا ہے کہ واشنگٹن والے سُن لیں تو اپنے دفاتر کو تالے لگا دیں۔ اسی معاشی دانشوری کے طوفانِ نوح میں پچھلے چند […]
Read More-
Jammu & Kashmir and Abrogation of 370 , 35A
Posted in: Articles, Home -
-












Post your comments