سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے بھارت کے اہم علاقائی منصوبے انڈیا۔مڈل ایسٹ۔یورپ اکنامک کوریڈور (آئی ایم ای سی) کے مستقبل پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے، جسے کبھی چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو کا متبادل قرار دیا گیا تھا جو اب غیریقینی کا شکار ہوگیا ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق منصوبے کو بیلٹ اینڈ روڈ، آبنائے ہرمز اور باب المندب کا متبادل بتایا گیاتھا، ریاض کا مصر اور شام کے راستے متبادل منصوبوں پر کام ، بھارت کیلئے اسرائیل کو چھوڑنا مشکل ہے۔برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق آئی ایم ای سی کو نہ صرف ایک بڑے تجارتی و معاشی منصوبے کے طور پر پیش کیا گیا بلکہ اسے آبنائے ہرمز اور باب المندب جیسے حساس بحری راستوں کے متبادل کے طور پر بھی دیکھا گیا۔سعودی آرامکو کا منافع 33 فیصد بڑھ گیا، ایران جنگ کے باوجود ریکارڈ کمائی۔ بلند تیل قیمتوں سے کمپنی کی آمدن میں بڑا اضافہ ہوا،آبنائے ہرمز کی بندش کے باوجود برآمدات جاری رہیں۔ خام تیل کی ترسیل پائپ لائن کی طرف منتقل کی گئی، آرامکو نے جنگ کو کمپنی کی تاریخ کا مشکل ترین دور قرار دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی سعودی آرامکو نے مشرق وسطیٰ کی جنگ اور سپلائی میں شدید رکاوٹوں کے باوجود دوسری سہ ماہی میں اپنے منافع میں 33 فیصد اضافے کا اعلان کیا ہے۔
Home / Breaking News, Home, World / سعودیہ اسرائیل کشیدگی، بھارتی مڈل ایسٹ اکنامک کوریڈور منصوبے کو دھچکا
سعودیہ اسرائیل کشیدگی، بھارتی مڈل ایسٹ اکنامک کوریڈور منصوبے کو دھچکا



Weekly Nawai Pakistan E Paper
Article
صرف ایک ’’واؤ‘‘ کا فاصلہ از قلم: نجیم شاہ
Posted in: Articles, Homeہمارے ملک میں معیشت دانوں اور مفکروں کی کوئی کمی نہیں، بلکہ یہاں ہر دُوسرا شخص چائے کے کھوکھے پر بیٹھ کر آئی ایم ایف کو ایسی ایسی گائیڈ لائنز دے رہا ہوتا ہے کہ واشنگٹن والے سُن لیں تو اپنے دفاتر کو تالے لگا دیں۔ اسی معاشی دانشوری کے طوفانِ نوح میں پچھلے چند […]
Read More-
Jammu & Kashmir and Abrogation of 370 , 35A
Posted in: Articles, Home -
-












Post your comments