شاہ زیب خان نے ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا، کیروگی ایونٹ کی 54 ویٹ کیٹیگری کے فائنل میں انہیں سعودی عرب کے حمدی ریاد سے شکست ہوئی۔ویتنام کے شہر داننگ میں جاری ایشین تائی کوانڈو چیمپئن شپ کے کیروگی ایونٹ کی 54 کلو گرام کیٹیگری میں پاکستان کے شاہ زیب خان اور سعودی عرب کے حمدی ریاد کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا۔حمدی ریاد نے پہلے راؤنڈ میں ایک۔صفر، دوسرے راؤنڈ میں نو۔آٹھ اور تیسرے راؤنڈ میں سات۔تین کے فرق سے جیت کر گولڈ میڈل حاصل کیا۔ چیمپئن شپ کی تاریخ میں پاکستان پہلی بار سلور میڈل جیتنے میں کامیاب ہوا، جمعے کو ہونے والے دیگر مقابلوں میں پاکستانی کھلاڑیوں کو شکست ہوگئی۔
Home / News, Sports / ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا
ایشین تائیکوانڈو چیمپئن شپ: شاہ زیب خان نے پاکستان کیلئے پہلا سلور میڈل جیت لیا
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 21-11-2024
Read Moresports
آئی ایل ٹی 20 سے مقامی ٹیلنٹ فروغ پارہا ہے، جیسن ہولڈ
Posted in: News, Sportsدبئی :ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کا تیسرا ایڈیشن11 جنوری 2025 سے شروع ہوگا ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر جیسن ہولڈر ٹورنامنٹ میں واپسی کریں گے۔ گزشتہ ایڈیشن میں دبئی کیپیٹلز کی طرف سے کھیلن والے ہولڈر اس بار ابوظبی نائٹ رائیڈرز کی نمائندگی کریں گے۔ چونکہ لیگ پروفائل اور مسابقت دونوں میں […]
Read More-
-
بھارت بلائنڈ ٹی20 ورلڈکپ سے دستبردار ہوگیا
Posted in: News, Sports
Post your comments