class="home wp-singular page-template-default page page-id-35 wp-theme-resolution eio-default kp-single-standard elementor-default elementor-kit-7 elementor-page elementor-page-35">

Pakistan

مادرِ ملت کی آج 58ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
Posted in: Breaking News, News, Pakistan

تحریکِ پاکستان سے تکمیلِ پاکستان تک مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناح نے برصغیر کے مسلمانوں کے لیے جو بے مثال خدمات انجام دیں، وہ ہماری تاریخ کا ایک سنہرا باب ہے، پاکستان کے بانیوں میں شامل آج اسی عظیم ہستی کی 58 ویں برسی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ فاطمہ جناح کا […]

Read More

Canada

World

شیخ حسینہ نے طلبہ کیخلاف خونریز کریک ڈاؤں کی منظوری دی تھی، آڈیو لیک
Posted in: Breaking News, News, World

بنگلادیش میں پچھلے سال طلبہ احتجاج پر خونریز کریک ڈاؤن کی منظوری اس وقت کی وزیرِاعظم شیخ حسینہ نے دی تھی۔  یہ بات برطانوی نشریاتی ادارے کے انویسٹیگیٹیو یونٹ بی بی سی آئے کی تصدیق شدہ آڈیو کال میں سنی جا سکتی ہے۔یہ آڈیو کال مارچ میں لیک ہوئی تھی، آڈیو میں شیخ حسینہ نے […]

Read More

Health

عالمی ادارہ صحت کا میٹھے مشروبات اور تمباکو کی قیمتیں 50 فیصد بڑھانے کا مطالبہ
Posted in: Breaking News, Health, News

عالمی ادارہ صحت نے میٹھے مشروبات، شراب اور تمباکو کی قیمتوں میں اگلے 10 سالوں میں 50 فیصد تک ٹیکس بڑھانے کا مطالبہ کیا ہے۔اس اقدام کا مقصد ان تمام مصنوعات کی کھپت کو کم کرنا اور اضافی عوامی آمدنی پیدا کرنا ہے۔سیویل میں اقوام متحدہ کی مالیات برائے ترقیاتی کانفرنس میں پیش کی گئی […]

Read More

Entertainment

کراچی: ڈیفنس کے فلیٹ سے اداکارہ حمیرا اصغر علی کی لاش برآمد
Posted in: Breaking News, Entertainment, News

کراچی کے علاقے ڈیفنس میں فلیٹ سے خاتون کی کئی روز پرانی لاش ملی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ خاتون کی شناخت حمیرا اصغر علی کے نام سے ہوئی ہے جو ماڈل اور اداکارہ تھیں۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھجوادیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ حمیرا اصغر کا آبائی […]

Read More

Regional

فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑا گیا
Posted in: News, Regional

نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) اور ایک حساس ادارے نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے نے فیصل آباد میں اربوں روپے کے آن لائن مالیاتی فراڈ کا نیٹ ورک پکڑلیا، ترجمان این سی سی آئی اےکے مطابق چھاپہ سابق چیئرمین فیسکو کی رہائش گاہ پر مارا گیا جہاں کال سینٹر […]

Read More

Technology

امارات نے آے آئی ٹیکنالوجی پر منبی ہیلمٹ تیار کرلیا
Posted in: News, Technology

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں اے آئی ٹیکنالوجی پر مبنی ہیلمٹ تیار کر لیا گیا ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ٹیم ’امیریٹس- ایکس آر جی‘ نے’ٹور ڈی فرانس‘ میں ایک نیا ہیلمٹ متعارف کروایا ہے جسے مصنوعی ذہانت کا استعمال کرتے ہوئے ڈیزائن کیا گیا ہے۔یہ ہیلمٹ […]

Read More

Newsletter