آنجہانی بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کے دوست پر قاتلانہ حملہ
Posted in: Entertainment, Newsآنجہانی بھارتی گلوکار سدھوموسے والا کے دوست موسیقار و گیت نگار بنٹی بینس پر قاتلانہ حملہ ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سدھوموسے والا کے قریبی ساتھیوں میں سے ایک بنٹی اس قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔ اس حوالے سے بتایا جارہا ہے کہ وہ ریاست پنجاب کے شہر موہالی کے ایک ریسٹورنٹ […]