class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 10 February 2024

  • بالی ووڈ کے سینئر اداکار متھن چکرورتی اسپتال میں داخل
    Posted in: Entertainment, News

    بالی ووڈ کے سینئر اداکار اور سیاستداں متھن چکرورتی کو کولکتہ کے اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 73 سالہ اداکار فلم کی شوٹنگ سے گھر واپسی پر بہتر محسوس نہیں کر رہے تھے جس کے بعد انہیں اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے۔سینئر اداکار کی صحت سے متعلق […]

  • اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب
    Posted in: News, Sports

    پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے۔اعصام الحق 8 ووٹ لے کر ٹینس فیڈریشن کے صدر منتخب ہوگئے جبکہ ان کے مدمقابل اصغر نواز 15میں سے 7 ووٹ لے سکے۔کرنل ریٹائرڈ ضیا ٹینس فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل اور عارف قریشی فنانس سیکرٹری منتخب ہوگئے ہیں۔پاکستان ٹینس فیڈریشن کے نٸے […]

  • کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ جلد کر لیں گے: بیرسٹر گوہر خان
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی اس فتح کو غلامی نامنظور کے نام سے منسوب کرتے ہیں، کس پارٹی کو جوائن کرنا ہے اس کا فیصلہ بھی جلد کرلیں گے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ جس کے پاس 50 سیٹوں کی اکثریت نہیں […]

  • پاکستانی انتخابات پر امریکا کا ردِعمل
    Posted in: Breaking News, News, World

    پاکستانی انتخابات پر امریکا نے اپنے ردِعمل کا اظہار کردیا۔امریکی وزارتِ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ انتخابات میں آزادی اظہارِ رائے پر غیر معمولی پابندیاں لگائی گئیں۔ترجمان کا کہنا ہے کہ الیکشن میں تشدد اور انسانی حقوق کی پامالیوں کی مذمت کرتے ہیں۔ الیکشن میں میڈیا پر حملوں […]

  • انتخابات 2024: قومی اسمبلی کی 100 نشستوں پر آزاد، 73 پر ن لیگ، 54 پر پی پی، متحدہ 17 پر کامیاب
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    ملک بھر میں عام انتخابات کے نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے، اب تک موصول ہونے والے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کی 100 نشستوں پر آزاد امیدوار کامیاب ہوئے ہیں، 73 پر ن لیگ، 54 پر پیپلزپارٹی، ایم کیو ایم پاکستان 17، ق لیگ 3، جے یو آئی اور استحکام […]

  • پاکستان کے عام انتخابات پر عالمی میڈیا کے تبصرے
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    عالمی میڈیا نے پاکستان میں سیکیورٹی خدشات اور سیاسی عدم استحکام کے درمیان ہونے والے انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔پاکستان میں عام انتخابات کے لیے پولنگ کے دوران موبائل سروس بند ہونے اور پھر انتخابات کے نتائج میں غیر معمولی تاخیر نے پوری دنیا کوتشویش میں مبتلا […]

  • Canada continues efforts to welcome French-speaking skilled newcomers
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    February 9, 2024—Ottawa—Francophone immigration plays a crucial role in strengthening our national identity, while also growing the economy and addressing labour shortages. That’s why Canada is increasing its efforts to welcome French-speaking skilled workers outside Quebec to ensure the sustainability and economic development of Francophone minority communities. The Honourable Marc Miller, Minister of Immigration, Refugees and Citizenship, announced […]

Newsletter