class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 20 February 2024

  • غزہ جنگ، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا
    Posted in: Breaking News, News, World

    برازیلین صدر کے غزہ میں نسل کشی بیان کے بعد اسرائیل اور برازیل  کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہوگیا، برازیل نے اسرائیل سے اپنے سفیر کو واپس بلالیا۔برازیلی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ برازیل میں اسرائیلی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کریں گے۔خبر ایجنسی کے مطابق برازیلی صدر ڈی سلوا کے بیان کے بعد […]

  • ایران: ملزم کی فائرنگ، والد سمیت 12 رشتے دار قتل
    Posted in: Breaking News, News, World

    ایران میں ایک شخص نے اہلِ خانہ سمیت 12 رشے داروں کو قتل کر دیا۔امریکی میڈیا کے مطابق گھریلو جھگڑے پر 12 افراد کے قتل کا واقعہ کرمان میں پیش آیا۔30 سالہ شخص نے والد، بھائی اور دیگر رشتے داروں پر کلاشنکوف سے فائرنگ کی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مقتولین میں بچے بھی شامل ہیں جبکہ […]

  • فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت
    Posted in: Breaking News, News, World

    غزہ، مغربی کنارے اور مشرقی بیت المقدس پر اسرائیل کے 57 سالہ قبضے کے خلاف اقوام متحدہ کی درخواست پر سماعت شروع ہوگئی۔سماعت کے پہلے روز فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المالکی نے اپنے دلائل میں فلسطینی علاقوں سے اسرائیلی قبضے کے فوری اور غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا۔اقوام متحدہ نے 2022 میں عالمی عدالت […]

  • مریم نواز نے ن لیگ پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی پنجاب کا اجلاس 21 فروری کو جاتی امراء میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومنتخب ارکان پنجاب اسمبلی کو پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں شرکت کی ہدایت کی گئی۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے حوالے سے حکمت عملی طے کی […]

  • حکومت سازی کیلئے ن لیگ، پی پی کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ، آج پھر ہوگا
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت سازی کیلئے پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کا پانچواں اجلاس بھی بے نتیجہ ختم ہوگیااوردونوں جماعتیں کسی حتمی فیصلے پر نہ پہنچ سکیں‘ اگلی نشست آج منگل کو طے پائی ہے۔ملاقات کے بعد میڈیا سے غیر رسمی گفتگو میں سینیٹر اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا دونوں جماعتوں کی بات چیت مثبت انداز میں […]

Newsletter