کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا مستعفی ہونے کا اعلان
Posted in: Breaking News, Canada, Newsکینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے وزارت عظمیٰ اور پارٹی سربراہ کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق حکمران جماعت لیبر پارٹی کے نئے سربراہ کے انتخاب تک جسٹن ٹروڈو نگراں کے طور پر کام کرتے رہیں گے۔اس سلسلے میں جسٹن ٹروڈو کا کہنا تھا کہ میں فائٹر ہوں اور […]