مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور کے شہداء کو نہیں بھول سکتے: چیئرمین علی رضا سید
Posted in: Breaking News, News, Pakistanکشمیر کونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے کہا ہے کہ ہم مقبوضہ کشمیر کے علاقے سوپور میں 6 جنوری 1993ء کے شہداء کو نہیں بھول سکتے۔یاد رہے کہ بھارتی سیکیورٹی فورسز نے 6 جنوری 1993ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے علاقے سوپور میں 60 سے زائد نہتے کشمیریوں کا قتلِ عام […]