فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے
Posted in: Entertainment, Newsمعروف پاکستانی فلم پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کر گئے۔ لاہور سے اہل خانہ کے مطابق سرور بھٹی کی نماز جنازہ آج رات 8 بجے داتا دربار مسجد لاہور میں ادا کی جائے گی۔ سرور بھٹی کی شہرہ آفاق فلموں میں ’’مولاجٹ‘‘، ’’چن وریام‘‘ اور ’’بازار حسن‘‘ شامل ہیں۔