class="archive date elementor-default elementor-kit-7">

Daily Archives: 6 January 2025

  • کیپ ٹاؤن ٹیسٹ: جنوبی افریقا کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری
    Posted in: News, Sports

    پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرے ٹیسٹ کے چوتھے روز کا کھیل شروع ہو گیا۔چوتھے روز کھیل کے لیے کپتان شان مسعود اور خرم شہزاد بیٹنگ کے لیے آئے، پاکستان کا اسکور 235 رنز پر پہنچا تو خرم شہزاد آؤٹ ہو گئے، انہوں نے 18 رنز بنائے۔پاکستان کی تیسری وکٹ کامران غلام کی صورت […]

  • امریکا کی30 ریاستوں میں شدید برفباری، نظام زندگی مفلوج
    Posted in: Breaking News, News, World

    امریکا کی 30 ریاستیں اس وقت برف باری اور شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں جس سے ان علاقوں میں نظامِ زندگی مفلوج ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  امریکا  کی زیادہ تر ریاستوں میں درجۂ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے ہے، کچھ ریاستوں میں  درجۂ حرارت منفی 5 ڈگری سے لے کر […]

  • حکومت تحریک انصاف مذاکرات میں ڈیڈ لاک
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    حکومت اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے درمیان جاری مذاکرات میں ڈیڈ لاک برقرار ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق تحریکِ انصاف کا تحریری طور پر مطالبات نہ دینا ڈیڈ لاک کی وجہ بنا۔اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے بھی مذاکراتی کمیٹیوں کا اجلاس بلانے سے گریز کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ بانئ پی ٹی […]

  • فیصل آباد: مسلح افراد کی تھانے میں بند مخالفین پر فائرنگ، 3 ملزمان ہلاک، 1 زخمی
    Posted in: News, Regional

    فیصل آباد میں مسلح افراد نے پولیس اسٹیشن میں گھس کر حوالات میں بند مخالفین پر فائرنگ کر دی، قتل کے مقدمے میں گرفتار تین بھائی موقع پر ہی ہلاک جبکہ ان کا ایک کزن زخمی ہو گیا۔پولیس کے مطابق تھانہ سٹی تاندلیانوالہ میں 3 افراد کے قتل کے چار ملزمان حوالات میں بند تھے […]

  • خبردار! یہ 6 باتیں کسی چیٹ بوٹ سے کبھی مت پوچھیں
    Posted in: News, Technology

    آرٹیفیشل انٹیلیجنس (اے آئی) پر مبنی چیٹ بوٹس اب تقریباََ ہر شعبے کا حصّہ بن گئے ہیں۔ اپنے کاموں کو آسان بنانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرنا کوئی بری بات نہیں ہے لیکن کسی بھی چیز کا استعمال اگر حد سے زیادہ کیا جائے تو نقصان دہ ہو سکتا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی کے […]

  • آخر کار تمام دعائیں پوری ہوئیں: نیلم منیر نے شادی کی تصاویر شیئر کر دیں
    Posted in: Entertainment, News

    پاکستانی خوبرو فلم و ٹی وی اداکارہ نیلم منیر نے اپنی شادی کی خوبصورت تصویریں شیئر کر دی ہیں۔ لاکھوں دل توڑ کر اداکارہ نیلم منیر پیا گھر سدھار چکی ہیں۔انہوں نے اپنی زندگی سعودی عرب کے شہری محمد راشد کے ساتھ گزارنے کا فیصلہ کیا ہے۔اداکارہ کی اچانک شادی سمیت ملک سے باہر دولہا کو چننے […]

  • کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے رواں ہفتے مستعفی ہونے کا امکان
    Posted in: Breaking News, Canada, News

    کینیڈا کے وزیرِ اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے رواں ہفتے استعفیٰ دینے کا اعلان متوقع ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جسٹن ٹروڈو لبرل پارٹی کے رہنما کے طور پر جَلد مستعفی ہو جائیں گے۔غیر ملکی میڈیا ’دی گلوب اینڈ میل‘ نے گزشتہ روز 3 ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اس خبر کی تصدیق کی […]

  • بھارت سے ایچ ایم پی وی کا پہلا کیس سامنے آ گیا
    Posted in: Health, News

    پڑوسی ملک بھارت میں انسانی میٹا پنیو وائرس ایچ ایم پی وی کا پہلا کیس رپورٹ ہوا ہے۔متعدد بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی ریاست بنگلورو سے تعلق رکھنے والے ایک 8 ماہ کے بچے میں ایچ ایم پی وی وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے جبکہ کچھ میڈیا رپورٹس میں کہا جا رہا ہے […]

  • شہباز، شیخ محمد ملاقات، تعلقات مزید مضبوط
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

    وزیراعظم شہباز شریف نے اتوار کے روز رحیم یار خان میں متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے اقتصادی، سیاسی اور ثقافتی تعلقات کو مزید مضبوط بنانےکیلئے مشترکہ عزم کا اظہار کیا، وزیراعظم شہباز شریف نے توانائی، ٹیکنالوجی، بنیادی ڈھانچے کی […]

  • پاک بنگلادیش تعلقات کا نیا دور، مختلف شعبوں میں تعاون کے لیے تین اعلیٰ سطح وفود ڈھاکہ بھیجنے کا فیصلہ
    Posted in: Breaking News, News, Pakistan

     حکومت پاکستان نے رواں ماہ تین اعلیٰ سطح وفود بنگلہ دیش بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اس ملک کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعاون کے نئے مواقع کھولے جائیں جسے نائب وزیر اعظم سینیٹر اسحاق ڈار نے بچھڑاہوابھائی قرار دیاہے ۔ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف اوربنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزرڈاکٹر محمد یونس […]

Newsletter