امریکا کی صدارتی دوڑ کو ڈس انفارمیشن سے خطرہ
Posted in: Breaking News, News, Technologyامریکی میڈیا نے کہا ہے کہ امریکا کی صدارتی دوڑ کو ڈس انفارمیشن سے خطرہ لاحق ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق بائیڈن انتظامیہ روس، چین اور ایران کی جانب سے مبینہ انتخابی دخل اندازیوں سے پہلے ہی معاملے کو اپنی گرفت میں لے کر امریکی عوام کو خبردار کرنا چاہتی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن […]