غزہ: اسرائیلی فوج کا المواصی کیمپ پر حملہ، امریکی بموں کا استعمال، شہدا کی باقیات بھی نہ ملیں
Posted in: Breaking News, News, Worldاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المواصی کیمپ پر وحشیانہ حملہ کیا گیا۔ غزہ سے عرب میڈیا کی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے المواصی کیمپ پر حملے میں امریکی بم استعمال کیے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2 ہزار پاؤنڈ وزنی بم بےگھر فلسطینیوں کے خیموں پر گرائے۔ اس نے بتایا […]