بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور ڈانسر ملائکہ اروڑا کے والد چل بسے، تعزیت کے اظہار کے لیے سابق شوہر و اداکار ارباز خان ان کے گھر پہنچ گئے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ملائکہ اروڑا کے والد انیل اروڑا نے مبینہ طور پر چھت سے چھلانک لگا کر خودکشی کی ہے۔ان کے سوگواران میں ان کی بیٹیاں، اداکارہ ملائکہ اروڑا، امریتا اروڑا اور ان کی اہلیہ جوائس پولیکارپ ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انیل اروڑا کی موت کی خبر سامنے آتے ہی جہاں پولیس واقعے کی تحقیقات کے لیے اداکارہ کے گھر پہنچی، وہیں ارباز خان کو بھی ان کے گھر کے باہر دیکھا گیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق ارباز خان سب سے پہلے شخص ہیں جو انیل اروڑا کی موت پر اداکارہ کے گھر پہنچے ہیں۔
ملائکہ اروڑا کے والد کی خودکشی، ارباز خان سابقہ اہلیہ کے گھر پہنچ گئے
Weekly E Paper
Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Posted in: E Paper 2024, News, Weekly Nawai Pakistan E PaperAll Weekly Nawai Pakistan E Paper 31-10-2024
Read MoreM | T | W | T | F | S | S |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 2 | 3 | ||||
4 | 5 | 6 | 7 | 8 | 9 | 10 |
11 | 12 | 13 | 14 | 15 | 16 | 17 |
18 | 19 | 20 | 21 | 22 | 23 | 24 |
25 | 26 | 27 | 28 | 29 | 30 |
sports
ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے
Posted in: News, Sportsپاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے گورننگ بورڈ میں سابق ٹیسٹ کرکٹر اور لیجنڈ بیٹر ظہیر عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ظہیر عباس پی سی بی گورننگ بورڈ کے رکن بن گئے ہیں، اس شمولیت کے بعد چیئرمین سمیت اراکین کی تعداد 13 ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق گورننگ بورڈ میں ظہیر عباس […]
Read More
Post your comments